Showing posts with label Falij Urdu Tips. Show all posts
Showing posts with label Falij Urdu Tips. Show all posts
Tuesday, 21 February 2012
ماہرین صحت کا کہناہے کہ ہلدی فالج کے علاج میں بے حد معاون ہے۔ ہلدی جیسی قدرتی شے انسانی جسم میں ہونے والے نقصان کو جلد از جلد ٹھیک ہونے میں مدددیتی ہے۔ہلدی سے تیارکی جانےوالی دوادماغ کے خلیوں تک پہنچتی ہے۔ اور پٹھوں اور دماغی عمل کے مسائل کو کم کرتی ہے۔
فالج کے بعد ہلدی سے بنائی جانےوالی دوا تین گھنٹوں بعد اثرکرتی ہے۔ پلدی فالج کے بعد دماغ کے خلیوں کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اور ان کی حفاظت کرتی ہے۔
Haldi se falij ka ilaj,Falij Ka ilaj,Scientist ne falij ka elaj daryaft kar lia,Falij Ki Tips,Falij Urdu Tips, Urdu Tips,Haldi K Faidy
Subscribe to:
Posts (Atom)


